غیر مقبول فیصلوںسے نوا زشریف اور بھی مضبوط ہو رہا ہے اس سے احتساب نہیں انتقام لیا جارہا ہے،رانا تنویر حسین
سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کو دیوار سے لگانے کی سازش کا میاب ہوگی اور نہ نواز شریف کی سیاسی حقیقت کو ختم کیا جاسکتا ہے، عدالتی فیصلوں سے نواز شریف اور مسلم لیگ(ن) کی عوامی مقبولیت میں کمی نہیںاضافہ ہو ا،سیاست میں ایک شخص کو ٹارگٹ کرنا سیاسی ٹارگٹ کلنگ کے مترادف ہے ،بھارت سرجیکل سٹرائیک کی دھمکیاں دے رہا ہے ،لپاکستان منہ توڑ جواب دے گا، پا کستان کا دفاع ناقابل تسخیراور مضبوط و محفوظ ہاتھوں میں ہے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس ٹیکنالوجی کا تقریب سے خطاب
اتوار 25 فروری 2018 15:10
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.