ملتان،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان

منگل 27 فروری 2018 22:15

ملتان۔27 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29.3اورکم سے کم 14.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 89فیصداورشام 5بجے 38فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر46منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر13منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :