وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا
ہفتہ 17 مارچ 2018 16:47
(جاری ہے)
ہفتہ کو شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا، وزیراعلیٰ نے چوٹی زیریں سے چوٹی بالا سڑک کی بحالی و کشادگی منصوبے کا افتتاح کیا، جس سے علاقے کے لوگوں کو آمدورفت میں آسانی ہو گی، سڑک کی تعمیر پر 36کروڑ روپے لاگت آئی،کوٹ جھٹہ بائی پاس کی تعمیر پر 45کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی ہے، انڈس ہائی وے بستی ملانہ تا حیدری چوک اور انڈس ہائی وے محبوب موڑ تا عالم خان روڈ کی عتمیر و بحالی منصوبوں کا بھی افتتاح کیا،سڑکیں ’’خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام‘‘ کے تحت مکمل کی گئیں، سڑکوں کی تعمیر پر 30کروڑ روپے لاگت آئی ہے، شہباز شریف نے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال تونسہ میں 20بستروں کے جدید ٹراما سنٹر کا بھی افتتاح کیا، منصوبے پر 10کروڑ روپے لاگت آئی ہے، وزیراعلیٰ نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہیڈز پروجوٹی زیریں کا بھی افتتاح کیا جس پر 3کروڑ روپے لاگت آئی، اس کے علاو ڈی جی خان میں چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا جس پر 15کروڑ روپے لاگت آئے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.