ایم ایم اے ماضی کی ایک زبردست سیاسی قوت تھی ،ْاب جلد ہی دوبارہ بحال ہوجائے گی ،ْ مولانا فضل الرحمن
آئین میں ترمیم کرکے سینٹ کے الیکشن قومی اسمبلی کی طرز پربراہ راست کرائے جائیں ،ْمولانا عبدالغفور حیدری
ہفتہ 17 مارچ 2018 21:53
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اب سیاست میں جوتابازی اورسیاہی پھینکنے جیسے قابل مذمت اقدامات شروع ہوگئے ہیں ،یہ بداخلاقی کی انتہاہے، ہمارا دین بھی ہمیں ایسی چیزوں سے سختی سے منع کرتاہے، ایساکام کرنے والے کوئی بھی ہوں اورکسی بھی پارٹی کے ہوں، وہ اپنے آپ سے نہ اپنی پارٹی سے اورنہ ہی اسلامی تعلیمات سے مخلص ہوسکتے ہیں اورنہ ہی وہ کوئی اچھی روایت ڈال رہے ہیں ۔
مولانافضل الرحمن نے کہاکہ سب کو مل بیٹھ کرسینیٹ کومضبوط بنانے اورالیکشن معاملات کومزید شفاف بنانے کیلئے لائحہ عمل بناناچاہئے۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں جمہوریت کو شکست ہوئی ہے،مفاد پرست قوتیں کامیاب ہوئیں،خواہش ہے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میثاق جمہوریت پر عمل کریں، میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹ کے سابق ڈپٹی چیئرمین اورجمعیت العلمائے اسلام (ف)کے مرکزی رہنما مولاناعبدالغفورحیدری نے مزیدکہاکہ سینیٹ الیکشن میں پیسوں کے لین دین کی باتیں باعث شرمندگی ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے دورمیں سینٹ میں بہت سے مثبت تبدیلیاں لائی گئیں ہم نے سینٹ میں نظم وضبط پیداکیا۔ارکان کم ہوتے تھے توبھی اجلاس شروع کرادیتے تھے ۔سینٹ میں انتہائی اعلیٰ معیارکی لائبریری اورمیوزیم بھی بنایاجہاں پاکستان کی پوری تاریخ اورآئین کی تشکیل میں جس نے بھی کرادار اداکیاسب موجودہے جبکہ ریکارڈقانون سازی بھی کی ۔انہوںنے کہاکہ ہماری خواہش اورامید ہے کہ سینٹ کے چیئرمین اوردیگرحکام نہ صرف سابقہ روایات کوقائم رکھیں گے بلکہ اس کومزید بہتراورطاقت وربنائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.