اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور کنٹرول لائن پرکشیدگی کی بنیادی وجہ تنازعہ کشمیر کو حل کرائے، جماعت اسلامی
منگل 20 مارچ 2018 11:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ وادی کشمیر میں1990ء سے معصوم شہریوں کا قتل اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاںجاری ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ یہ سب کچھ تنازعہ کشمیر کے کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل نہ ہونے کی وجہ سے ہورہاہے جس کا وعدہ ان سے اقوام متحدہ کی قراردادوں میں کیا گیا ہے اور ان قراردادوں کو دونوں ملکوں بھارت اور پاکستان نے بھی تسلیم کیا ہے۔
انہوںنے کہا ہزاروں معصوم شہریو ںکو قتل ،معذور اور نظربندکیا گیا ہے اور لوگ پرامن اور آزادانہ زندگی گزارنے سے قاصر ہیں۔ترجمان نے عالمی ادارے سے تنازعہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیاتاکہ خطے میں قتل وغارت کا سلسلہ ختم ہوجائے اور لوگ پرامن اور خوشحال زندگی گزار سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.