آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کیلئے چیئرمین سینٹ ،سپیکر قومی اسمبلی ،وزراء دفاع،اطلاعات اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے پیغامات پر مشتمل نیا پرومو جاری کر دیا
بدھ 21 مارچ 2018 16:44
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے نئے پرومو میںچیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ آئیں اپنے وطن عزیز کو پرامن اور خوشحال بنائیں ،ہر ایک پاکستانی نے پکارا پاکستان ،امن کا نشانہ یہ ہمارا پاکستان۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ امن کا نشان ہمارا پاکستان ہم سب کی مشترکہ جستجو ہے ۔ وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا کہ مضبوط دفاع محفوظ پاکستان کی ضمانت ہے۔وزیر مملکت اطلاعات،نشریات ،قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم سب متحد ہو کر تمام تقسیم اور تفریق کی لکیروں کو مٹا کرایک ہوجائیں ۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ یہ پاکستان ہم سب کا پاکستان ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.