ملک میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے 15 مختلف منصوبوں کی تکمیل
ہفتہ 24 مارچ 2018 10:00
(جاری ہے)
متبادل ذرائع سے توانائی کی پیداوار کے فروغ کے حوالے سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میںانرجی مکس پالیسی کے تحت متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداوار پر توجہ دی جارہی ہے اور ہوا کی مدد سے بجلی پیدا کرنے کے نو مختلف منصوبے زیر تکمیل ہیں جن کی پیداواری استعداد 445.8 میگاواٹ ہے۔
پاکستان تیل و گیس کی بجائے متبادل ذرائع سے شفاف اور سستی بجلی کی پیداوار کیلئے جامع اقدامات کررہا ہے اور رواں سال کے دوران قومی گرڈ میں دس ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی شامل ہوگی جس سے توانائی کی قلت کے مسئلہ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.