پولیو، خسرہ اور ہیپاٹائٹس کے تدارک کے لیے مختلف ادارے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں ،عباس بلوچ کمشنر لاڑکانہ
جمعرات 29 مارچ 2018 22:04
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے افسران اپنی ماہانہ رپورٹیں ڈی پی سر آر سے شیئر کریں جبکہ ان بیماریوں کے متعلق پراپر مائکرو پلان تشکیل دی جائے۔ کمشنر نے کہا کہ اگر ویکسین کی ضرورت ہے تو آگاہ کریں۔
خسرے کی بیماری پر فوری طور پر کنٹرول کیا جائے تاکہ اس مرض میں مزید اضافہ نہ ہوس۔ بیماریوں کے خاتمے کے لیے لیڈی ہیلتھ ورکرز، ویکسینٹرز کی خدمات ریگیولر بنیاد پر حاصل کریں۔ کمشنر نے کہا کہ نوزائد بچوں کو بیماریوں سے بچاؤ کے ٹیکے لگوانے کے لیے والدین تعاون کریں۔ اس موقع پر ایمرجنسی ریسپانس یونٹ کمشنر آفس لاڑکانہ کے کوآرڈینیٹر ایڈیشنل کمشنر ٹو رانا عدیل نے ای پی آئی بجٹ، رزلٹ، پولیو صورتحال، ہیپاٹائٹس مہم، خسرے کی صورتحال، ٹیکوں، روٹین امیونائیزیشن سمیت دیگر معاملات کے متعلق آگاہی بھی دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
-
کراچی،گورنرسندھ سے ماریشس کے ہائی کمشنر کی ملاقات
-
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی مولوی عبدالحکیم مینگل کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت
-
مریم نواز کی حکومت میں خواتین قیدیوں میں ساٹھ فیصد اضافہ ہوا، زرتاج گل
-
وزیرِاعلی کو دعوت دی کہ وہ آئیں تاکہ تعلقات درست ہوں، فیصل کریم کنڈی
-
بلاول اور آصفہ بھٹو زرداری کی ڈکلیئرڈ جائیداد کی تفصیل دبئی لیک کا انکشاف نہیں، شیری رحمن
-
چئیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے سابق ایم پی اے ملک سلیم لابر سمیت مختلف وفود کی ملاقات
-
قومی اسمبلی ،حکومتی رکن اسمبلی حنیف عباسی ایوان میں وزراء کی عدم موجودگی پر برہم
-
سوشل میڈیا پر’نیٹ میٹرنگ ‘کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،لیسکو
-
سپیشل سینٹرل عدالت ، چودھری پرویز الہی کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم
-
گورنر ہائوس کےدروازے عوام کے لئے کھلے رہیں گے،گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.