ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 31 مارچ 2018 20:01

ملتان۔31 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.2اورکم سے کم 20.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 50فیصداورشام5بجے 12فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر03منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر34منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :