ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا‘محکمہ موسمیات

ہفتہ 7 اپریل 2018 20:41

ملتان۔7 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2018ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز ہفتہ ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 39.1اورکم سے کم24.8ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 49فیصد اورشام پانچ بجے 19فیصدر یکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :