
مولانا طارق جمیل نے خواجہ سعد رفیق کی دیانتداری پرخراج تحسین پیش کردیا
ثنااللہ ناگرہ
اتوار 15 اپریل 2018
21:39

(جاری ہے)
بڑی خوشی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ادارے شخصیات پرہوتے ہیں توان کی تبدیلی ناپائیدار ہوتی ہے۔ایک دیانتدار آدمی آتا ہے اور پورے ادارے کوزندہ کردیتا ہے۔
لیکن سسٹم نہیں ہے جب وہ جاتا ہے توادارہ پھر دھڑام سے نیچے گرجاتا ہے۔ایک دیانتدارتھانیدار آتا ہے چور بھاگ جاتے ہیں۔ایک دیانتدار وزیرآجائے توپورے محکمے کی تبدیلی آتی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں حج میں تھا تومیں نے ان کاانٹرویو سنا اس وقت میں بالکل حرم کے سامنے ٹھہرا ہوا تھا۔میں نے ان کیلئے دعا کی کہ اللہ ایسے وزیرپاکستان کوزیادہ عطا فرما۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ان کے کاموں کی تعریف کرنا ان کی حوصل افزائی ہے۔جبکہ خوشامد حرام ہے جبکہ کسی کی خوبی پرتعریف نہ کرنا بخل اور کنجوسی ہے۔۔۔ویڈیو بھی دیکھیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لا وارث لاش، لاوارث سچ
-
یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان عباسی
-
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
-
عمران خان کے بچوں کی واپسی صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، شیر افضل مروت
-
پارٹی نے ابھی تک کنفرم نہیں کیا کہ بانی کے بیٹے پاکستان آرہے ہیں یا نہیں
-
این ڈی ایم اے نے ایک ہی روز میں بارشوں کا دوسرا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان نے واضح کردیا کہ جو پارٹی بیانیئے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ الگ ہوجائے
-
ایچ آئی وی: امریکی امدادی کٹوتیوں سے 40 لاکھ اموات کا خطرہ
-
ڈینگی سمیت مچھروں سے پھیلنے والی چار بیماریوں سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
یونان: پناہ کی درخواستوں پر کام معطل ہونے پر یو این ایچ سی آر کو تشویش
-
فرانچسکا البانیزے پر عائد امریکی پابندیاں واپس لینے کا مطالبہ
-
ریت اور خاک کے طوفان توجہ کا متقاضی ماحولیاتی مسئلہ، ڈبلیو ایم او
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.