ایوب پل بالاکوٹ کے ارد گرد گندگی کے ڈھیروں سے موذی امراض پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا
پیر 16 اپریل 2018 12:18
(جاری ہے)
اس حوالہ سے گرلاٹ کے رہائشیوں نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ بار بار اعلیٰ حکام کو صفائی کے حوالہ سے درخواستیں دے چکے ہیں جس کے باوجود ٹی ایم اے بالاکوٹ سمیت تحصیل ناظم ایمی شاہ کی توجہ بھی اس بارے دلائی گئی تاہم ابھی تک گندگی کے ڈھیر صاف نہیں ہو سکے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ گندگی کی وجہ سے راہ گیروں اور رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، گرلاٹ کی عوام اور بلدیاتی نمائندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور تحصیل ناظم بالاکوٹ ایمی شاہ اور ٹی ایم اے ایوب پل کے اردگرد ڈھیروں کو فوری اٹھوانے کے اقدامات کرے ورنہ ہم سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے۔مزید مقامی خبریں
-
سسٹم میں ٹھوس اصلاحات کے بغیر بلدیاتی یا پارلیمانی نظام سے خاطر خواہ نتائج مرتب ہونا ممکن نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
مسلم لیگ ق کے رہنما و کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز خواجہ رمیض حسن نے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن صوبائی وزیر بیرسٹر امجد ملک، شیخ سعید کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت ..
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میتلیسا کی ملاقات
-
امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
-
تمباکو نوشی کے باعث ہونے والے دل کے امراض میں کمی کے لیے سائنسی شواہد پر مبنی حکمتِ عملی ناگزیر ہے، ماہرِ امراضِ قلب
-
پاکستان سنی تحریک کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم
-
نئے انتظامی صوبوں کا قیام اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی کا بہترین ذریعہ ہے۔ جمہوریت کا مفہوم عوام کے حقوق باآسانی عوام کی دسترس تک پہنچانا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ سے معروف شخصیات کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات اور کاروباری روابط پر گفتگو
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں کچی رسیدوں کے اجرا ء پر مکمل پابندی عائد کر دی
-
پاکستان-ترکیہ-سعودی عرب کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدہ مشرق وسطی سمیت اقوام عالم میں مثبت تبدیلیاں مرتب کرے گا۔ خواجہ رمیض حسن
-
بٹگرام میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت منڈی بہاؤالدین کے خوش نصیب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.