بھارتی فورسزکشمیرمیں اپنا مقصد حاصل نہیں کرسکتیں‘ بھارتی فوج کے سربراہ کا اعتراف شکست
کشمیری مجاہدین بھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہونگے اور قیام امن کیلئے مل بیٹھ کرکوئی راستہ نکالنا ہوگا
پیر 16 اپریل 2018 12:36
(جاری ہے)
بپن راوت نے کہاکہ کشمیرمیں تعینات بھارتی فورسزاور مجاہدین میں سے کسی کواپنی مطلوبہ منزل نہیں ملے گی۔
انہوں نے بندوق اورتشددکولاحاصل عمل قراردیتے ہوئے کہاکہ نہ بھارتی فورسزاورنہ ملی ٹنٹ اپنی منزل یامقصدحاصل کرسکتے ہیں بلکہ کشمیرمیں قیام امن کیلئے مل بیٹھ کرکوئی راستہ نکالناپڑے گا۔جنرل راوت نے کہاکہ یہی ایک راستہ ہے جوہم سب کوکامیابی کی جانب لے سکتاہے۔جنرل بپن راوت نے کشمیریت کے احیائے نوکی وکالت کرتے ہوئے کہاکہ سب لوگ ملکرکام کریں توکشمیریت کوپھرسے عام کیاجاسکتاہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.