پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل ٹی20بلائنڈ سپر لیگ کوئٹہ میں کھیلی جائے گی

پیر 16 اپریل 2018 13:34

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی ) کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل ٹی20بلائنڈ سپر لیگ یکم سی7مئی تک کوئٹہ میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئر مین سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے تمام ٖصف اول کے قومی کھلاڑی شرکت کریں گے۔