
اقرار الحسن کی دوسری شادی ، ریمبو اور ان کی اہلیہ صاحبہ کا پیغام سامنے آ گیا
سمیرا فقیرحسین
پیر 16 اپریل 2018
14:39

(جاری ہے)
ہمیں اپنی سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔
ہمیں کسی کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔ ریمبو نے اقرار الحسن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اقرار بھائی آپ نے دو شادیاں کیں، اللہ نے آپ کو توفیق دی، ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں کہ میری دونوں بہنیں آپ کے ساتھ خوش رہیں۔ اگر مجھے بھی اللہ نے توفیق دی تو میں بھی دوسری شادی کروں گا۔ اس پر ان کےساتھ بیٹھی ان کی اہلیہ صاحبہ نے کہا کہ نہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ ریمبو نے سوشل میڈیا صارفین کو پیغام دیا اور کہاکہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔ ان کا ویڈیو پیغام آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین: کئی شہر روسی حملوں کی زد میں، متعدد ہلاک و درجنوں زخمی
-
واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب محدود کر دی گئی
-
امدادی کٹوتیاں: ختم ہوجانے والی بیماریوں کے دوبارہ پھیلنے کا اندیشہ
-
بھارتی خطرے کا مقابلہ ’سخت جوابی اقدامات‘ سے کیا جائے گا، پاکستان
-
بھارت ہمیشہ بلیم گیم کرتا ہے،جو اقدامات بھارت نے کئے ہیں ہم نے انہیں اس سے بڑھ کر جواب دیا ہے،وفاقی وزراء
-
بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد اٹھائے گئے اقدامات سے پاکستان کو تحریری طور آگاہ کر دیا
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس؛ پاکستان کے 8 بڑے فیصلوں کی مکمل تفصیل سامنے آگئی
-
شکی مزاج شریکِ حیات کے ساتھ زندگی عذاب
-
بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی اور پاکستان پر اس کے مضمرات
-
پاکستان کا بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود اور واہگہ بارڈر بند کرنے کااعلان،بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ بھی منسوخ کر دیا
-
خیبرپختونخواہ کابینہ کا اجلاس؛ کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم
-
اے ٹی سی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماﺅں سمیت 17 افراد پر فرد جرم عائد کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.