حوثیوں نے یمن میں بحیرہ احمر کے تمام ساحلی علاقے کو کنٹرول کر لیا ہے. یمنی عہدیدار کی تصدیق
مغربی ساحل پر جو کچھ بھی ہمارے کنٹرول میں تھا، وہ سب ہاتھ سے نکل گیا ہے.جلاوطن حکومت کے فوجی عہدیدار کی گفتگو
میاں محمد ندیم
ہفتہ 12 ستمبر 2026
00:38
(جاری ہے)
ادھر سعودی نشریاتی ادارے ”العربیہ“نے بتایا ہے کہ حوثیوں نے جلاوطن حکومت کی حامی فوج کو صوبہ تعز کے جنوب اور مغرب میں واقع علاقوں سے بے دخل کردیا ہے رائٹرز کو جلاوطن یمنی حکومت کے دو ذرائع نے بتایا کہ حوثی افواج ذو باب شہر تک پہنچ گئیں جو مایون جزیرے کے مقابل آبنائے باب المندب پر واقع ہے حکومت کے ایک اور ذریعے نے” اے ایف پی“ کو بتایا کہ ملیشیا نے آبنائے کے وسط میں واقع تزویری اہمیت کے حامل جزیرے مایون پر اپنے دستے تعینات کر دیے تھے. اسی دوران صوبہ تعز کے علاقوں نیز صوبہ الحدیدہ میں شہریوں کے خلاف حوثیوں کے مظالم کی اطلاعات میں اضافہ ہوا ہے جہاں لڑائی کے نتیجے میں وسیع پیمانے پر نقلِ مکانی شروع ہو گئی ہے یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب حوثیوں نے المخا کے اردگرد دوبارہ حملے شروع کیے جبکہ جلاوطن حکومت کی حامی افواج نے یمن کے مغربی ساحل پر اپنی جگہیں تبدیل کیں آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر کی ساحلی پٹی اب مکمل طور پر حوثیوں کے قبضے میں چلی گئی ہے.
مزید اہم خبریں
-
نائن الیون کے ماسٹرمائنڈ خالدشیخ محمد کے خلاف 20سال گزرنے کے باوجود مقدمے کی سماعت کیوں شروع نہیں ہوسکی؟
-
حافظ نعیم الرحمان نے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف مار چ کا اعلان کردیا
-
حوثیوں نے یمن میں بحیرہ احمر کے تمام ساحلی علاقے کو کنٹرول کر لیا ہے. یمنی عہدیدار کی تصدیق
-
سیاسی یتیم اور یوٹیومر کچھ دن سے وزیر اعلی کے لندن وزٹ پر ڈالر کھانے میں مصروف ہیں، عظمیٰ بخاری
-
ملک ریاض نے عوامی سرمایہ کاری بچانے کے لیے وزیراعظم شہبازشریف اور اعلی حکام سے مداخلت کی اپیل کردی
-
مریم نواز کے دورہ لندن میں خصوصی جہاز کے استعمال پرعظمیٰ بخاری کاسخت ردعمل
-
ماخور ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کی نیلامی‘3لاکھ56ہزار ڈالر کی بولی
-
امریکا نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا. لیون پنیٹا
-
ایران کا مسقط میں ہونے والے خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر بڑے اضافے کا اعلان
-
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی دہلی میں انڈیا کے وزیرِاعظم نریندر مودی سے ملاقات
-
مولانا فضل الرحمان سے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں مشترکہ اپوزیشن پر اتفاق ہواہے. بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.