حافظ نعیم الرحمان نے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف مار چ کا اعلان کردیا
حکومت ہماری ٹیم سے مسلسل مہلت مانگ رہی ہے ‘حکومت نے کہا ہم مجبور ہیں، پیٹرول کی قیمتیں کم نہیں کرسکتے. امیر جماعت اسلامی کا گوجرانوالہ میں جلسہ سے خطاب
میاں محمد ندیم
ہفتہ 12 ستمبر 2026
01:06
(جاری ہے)
خیال رہے کہ گزشتہ 27 روز سے ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے جاری ہیں جبکہ اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی ٹیم وقفے وقفے سے حکومتی مذکراتی ٹیم کے ساتھ مذکرات کررہی ہے. اسلام آبادمیں جاری مذکرات کا آخری دور 10ستمبر کو ہوا تھاجس کے دوران حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیاتھا حکومتی وفد نے جماعت اسلامی سے درخواست کی تھی کہ وہ تین دن مزید اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی کال نہ دے.
حکومتی وفد سے مذاکرات کیلئے جماعت اسلامی کا وفد نائب امیر لیاقت بلوچ کی سربراہی میں جبکہ حکومتی مذاکراتی ٹیم کی قیادت وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کی حکومتی ٹیم میں رانا ثناءاللہ، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور بلال اظہر کیانی شامل ہیں. اس سے قبل 7 ستمبر کو نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی سربراہی میں جماعت اسلامی کے وفد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت کو تجاویز و سفارشات پیش کی تھیں.مزید اہم خبریں
-
نائن الیون کے ماسٹرمائنڈ خالدشیخ محمد کے خلاف 20سال گزرنے کے باوجود مقدمے کی سماعت کیوں شروع نہیں ہوسکی؟
-
حافظ نعیم الرحمان نے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف مار چ کا اعلان کردیا
-
حوثیوں نے یمن میں بحیرہ احمر کے تمام ساحلی علاقے کو کنٹرول کر لیا ہے. یمنی عہدیدار کی تصدیق
-
سیاسی یتیم اور یوٹیومر کچھ دن سے وزیر اعلی کے لندن وزٹ پر ڈالر کھانے میں مصروف ہیں، عظمیٰ بخاری
-
ملک ریاض نے عوامی سرمایہ کاری بچانے کے لیے وزیراعظم شہبازشریف اور اعلی حکام سے مداخلت کی اپیل کردی
-
مریم نواز کے دورہ لندن میں خصوصی جہاز کے استعمال پرعظمیٰ بخاری کاسخت ردعمل
-
ماخور ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کی نیلامی‘3لاکھ56ہزار ڈالر کی بولی
-
امریکا نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا. لیون پنیٹا
-
ایران کا مسقط میں ہونے والے خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر بڑے اضافے کا اعلان
-
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی دہلی میں انڈیا کے وزیرِاعظم نریندر مودی سے ملاقات
-
مولانا فضل الرحمان سے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں مشترکہ اپوزیشن پر اتفاق ہواہے. بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.