
چونیاں، چار افراد لڑکی اغوا کرکے ہزاروں روپے کی نقدی رقم ، سونے کے زیورات اور دیگر سامان لے گئے
پیر 16 اپریل 2018 16:35
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق خلیل احمد کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر گیا ہوا تھا اور اس کی بیٹی صائمہ بی بی گھر میں اکیلی تھی اس دوران ملزمان ساجد وٹو، جاجو وٹو، جاوید وٹو، حنیفاں بی بی کے ہمراہ گھر میں آئے ۔
صائمہ بی بی کو ورغلایا اور ساتھ اغوا کر کے لے گئے ۔ملزمان گھر سے چار تولے سونے کے زیورات ،تیس ہزار روپے کی نقدی رقم او رپندرہ نئے سوٹ بھی ساتھ لے گئے پولیس نے لڑکی کے والد خلیل احمد کی تحریری درخواست پر ساجد وٹو سمیت چار ملزما ن کے خلا ف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.