
مورومیں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار،2فرار
پیر 16 اپریل 2018 16:36
(جاری ہے)
اس ضمن میں ایس ایچ او مورو خان محمد رند نے بتایا کے گشت کے دوران امرود کے باغ گچیرو روڈ مورو کے مقام پر ملزمان سے مقابلا ہوا،ایک ملزم میہر ولد گلن چانڈیو کو فائرنگ کے تبادلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ۔
ملزم کے قبضے سے ایک پستول بھی برآمدہواہے، ملزم موٹرسائیکل چھینے کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ مورو تھانے میں ملزم میہر ولد گلن چانڈیو پر 9 ایف آئی آرز درج ہیں دوسرے اضلاع سے بھی ملزم کے ریکارڈ کو چیک کیا جارہاہے۔مزید مقامی خبریں
-
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد
-
اثریہ سپورٹس گالا کی شاندار تقریب میں سی ای او ایجوکیشن مسز کوثر سلیم کی خصوصی شرکت، ہم کامیاب ایونٹ کروانے پر اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم کی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پروفیسر شریف ..
-
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ چوٹالہ کا سرپرائز وزٹ
-
پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
-
ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار
-
دینہ پولیس کی بڑی کاروائی ،02اشتہاری مجرمان گرفتار
-
ہماری کوشش ہے کہ ماضی کی مہم کی طرح اس مہم میں بھی 100 فیصد کوریج کی جائے، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر رشید مسعود
-
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
-
جہلم میونسپل سروسز کو جدید خطوط پر استوار کر دیا گیا
-
ڈی پی او جہلم کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد
-
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتال پنڈدادنخان میں قائم پولیس خدمت کاؤنٹر کا دورہ
-
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس پی انویسٹیگیشن محمد حسیب راجہ کی ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.