
ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان کی تاریخ نہیں سمجھ رہے،افغانستان کے مسئلے کا حل صرف مذاکرات ہیں ،ْعمران خان
امریکی جنگ میں شرکت کے باعث کرکٹ ٹیموں نے پاکستان آنا چھوڑ دیا ،ْ ٹرمپ بھی پاکستان سے متعلق وہی کہہ رہے ہیں جو بھارت کہہ رہا ہے ،ْ انٹرویو
پیر 16 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاکستان کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتا ہے، پاکستان کو معاشی بحران کا سامنا ہے، افغانستان میں امن پاکستان کے حق میں ہے، امریکہ جنگ کے ذریعے افغانستان کے مسئلے کا حل چاہتا ہے،امریکہ کی جنگ میں شرکت سے ہمارابڑا نقصان ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان کی تاریخ سمجھ نہیں پا رہا، افغانستان کا مسئلہ فوجی طاقت سے حل کرنے کا فارمولا ناکام ہو گیا، افغانستان کے مسئلے کا حل صرف مذاکرات ہیں، امریکہ جو امداد دیتا ہے وہ ہمارے نقصان کے سامنے کچھ بھی نہیں، امریکی جنگ میں شرکت کے باعث کرکٹ ٹیموں نے پاکستان آنا چھوڑ دیا، ٹرمپ بھی پاکستان سے متعلق وہی کہہ رہے ہیں جو بھارت کہہ رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
5 جولائی 1977 کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور صدر میں نویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.