
پنجاب حکومت کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے‘ ڈاکٹر شاہد صدیق
ْغریب مریض صحت کی عدم سہولتوں کے فقدان اور مہنگی دوائیوں کی وجہ سے شدید اذیت کا شکا ر ہیں
پیر 16 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
انہو ں نے کہاکہ پنجاب میں ہسپتالوں کی حالت انتہائی ابتر ہو چکی ہے ، ایک ایک بیڈ پر چار چار مریض لیٹے ہوئے ہیں ، غریب مریض صحت کی عدم سہولتوں کے فقدان اور مہنگی دوائیوں کی وجہ سے شدید اذیت کا شکا ر ہے ،حکمرانوں کی عوامی مسائل حل کرنے میں کوئی توجہ نہیں ، انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی نام نہاد کا گڈگورنس کا پول کھل کر سامنے آ گیا ہے ،شہباز شریف کی نام نہاد ترقی دوربین سے بھی نظر نہیں آ رہی پنجاب کے تمام وسائل تختہ لاہور میں بننے والی میٹرو بس اور اورنج ٹرین پر جھونک دئیے گئے ہیں اسی لیے لاہور سمیت صوبے کی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں بلکہ آئے روز پنجاب کے مختلف اضلاع میں خواتین ہسپتالوں کے باہر بچے جنم دینے پر مجبور ہے ، دس سالوں سے شہباز شریف پنجاب کے صوبے پر قابض ہے جس کے بعد صوبے کی عوام کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
تحریک انصاف نے سوشل میڈیا پر لوگ چھوڑے ہوئے ہیں جو اداروں کے حوالے سے کچھ بھی بولتے ہیں، صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت سعید غنی کی پریس کانفرنس
-
بغاوت کی دعوت دینا آزادی اظہارنہیں، سخت ایکشن ہوگا، خرم دستگیر
-
شہباز گل کی جانب سے جو زبان استعمال کی گئی ہے وہ گذشتہ 4 ماہ سے عمران نیازی کی سیاست کا تسلسل ہے، سعید غنی
-
الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شوکاز نوٹس کے جواب کیلئے 23 اگست صبح 10 بجے طلب کر لیا
-
اسٹیٹ بینک نے آسان موبائل اکاؤنٹ پر ماس میڈیا مہم شروع کردی
-
وزیربلدیات ناصر شاہ نے بارشوں کے حوالے سے تمام متعلقہ اداروں کو فوری طورپرضروری ہدایات جاری کردیں
-
بزدل سٴْن لیں، یہ پارلیمان اپنے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کی میرعلی میں حملے کی مذمت
-
افواج پاکستان کے شہدا کے لئے جمعہ کو یوم دعا منایا جائے گا،سیاسی انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے علماء اپنا کردار ادا کریں گے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا پریس کانفرنس سے خطاب
-
اے آر وائی نیوز کی بندش کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
ہم پر ٹیلی فون گفتگو سننے اور تالیاں بجانے پر مقدمے بنے، فیصل سبزواری
-
پی ٹی آئی فوج کے خلاف مہم کا حصہ ہے، یہ جمہوریت کو قبول نہیں،خورشید شاہ
-
عمران خان، پی ٹی آئی قائدین اور کارکنان کو فسطائی اقدامات سے دبانا ناممکن ہے‘فیاض الحسن چوہان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.