
ایس ای سی پی میں 1125 نئی کمپنیاں رجسٹر
پیر 16 اپریل 2018 18:11

(جاری ہے)
سب سے زیادہ کمپنیاں خدمات اور ٹریڈنگ کے شعبے میں رجسٹر ہوئیں۔ دونوں شعبوں میں سے ہر ایک میں ایک سو بہتر کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں جبکہ انفرمیشن ٹیکنالوجی اور تعمیرات میں ایک شعبے میں ایک سو اٹھائیس کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔
سیاحت کے شعبے میں اٹھاون ، تعلیم اور انجئینرنگ میں ہر ایک میں چالیس ، خوراک و مشروبات میں چھتیس، رئل اسٹیٹ میں پینتیس، کارپوریٹ ایگری کلچر فارمنگ میں اکتیس، صحت کsے شعبے میں تئیس ، ٹرانسپورٹ میں اٹھارہ ، آٹو اینڈ الائیڈ اور کمیونیکیشن میں میں سولہ ، سولہ۔ براڈکاسٹنگ اور ٹیلی کاسٹنگ میں چودہ ، فیول اور انرجی ، کان کنی ، دواسازی اور ٹیکسٹائل ، ہر ایک میں تیرہ۔ پاور جنریشن میں گیارہ جبکہ دیگر شعبوں میں ایک سو پینتس کمپنیاں دیگر شعبوں میں رجسٹرڈ ہوئیں۔ سب سے زیادہ یعنی چار سو سات کمپنیاں اسلام آباد میں رجسٹر ہوئیں جبکہ لاہور میں تین سو بارہ اور کراچی میں دو سو چھ کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔ علاوہ ازیں ، مارچ میں اسلام آباد ، کراچی اور لاہور میں پانچ غیر ملکی کمپنیاں بھی رجسٹر ہوئیں۔ اس دوران انسٹھ مقامی کمپنیوں میں آسٹریلیا ، بیلجم ، کینیڈا ، چین، فرمنی، ایران ، اردن، ناروے ، فلپائن ، روس ، سعودی عرب ، سری لنکا ، تاجکستان ، متحدہ عرب امارات ، برطانیہ، ترکی اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے سرمایہ کاری کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انشا آفریدی کے نکاح کے جوڑے کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
باکسر عثمان وزیر نے یوتھ ورلڈ باکسنگ ٹائٹل کا دفاع کرلیا
-
آئی سی سی سب کیلئے یکساں رولز بنائے، جاوید میانداد
-
پی ایس ایل کے نمائشی میچ کا کوئٹہ میں انعقاد کا فیصلہ اچھا اقدام ہے، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی
-
پی ایس ایل نے مجھے پہچان دی ،اسامہ میر
-
تیج نارائن چندرپال نے تیسرے ہی میچ میں والد سے بڑی اننگز کھیل ڈالی
-
ایشیائی شطرنج سمٹ آئندہ سال 26 فروری سےشروع ہوگی
-
بھارت میں کھیل کر ایسا لگا جیسے اپنے ہوم گرائونڈ پر کھیل رہا ہوں : عمر اکمل
-
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
محمد رضوان کی ریپ کیس میں نامزد نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے سے ملاقات
-
تیسری انٹر یونیورسٹی گرلز انڈر بوائز تھروبال چیمپئن شپ 10 فروری سے کراچی میں شروع ہو گی
-
قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 9 مارچ سے کھیلی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.