پاک سائوتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 20 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا

جمعہ 17 اکتوبر 2025 20:54

پاک سائوتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 20 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2025ء) پاک سائوتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 20 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئیں۔قومی سکواڈ اور سائوتھ افریقہ کی ٹیم کل اسلام آباد کلب میں 12:30 سے 3:30 تک پریکٹس کریں گی ۔