
ما ضی کی حکومتوں نے بجلی بحران کے حل اور لو ڈ شیڈ نگ خاتمے کیلئے ایک میگا واٹ کا منصوبہ شروع نہیں کیا،رانا تنویر حسین
(ن) لیگ نے توانائی بحران اور لو ڈشیڈنگ خاتمے کیلئے توانا ئی کے میگا پر جیکٹس مکمل کئے،چار سالوں میں 10ہزارمیگا واٹ سے زائد بجلی پیداوار بڑھائی، نئے ائیر پو رٹ ، مو ٹرویز ، ہائی ویز کی تعمیر ، ملک بھر میں نئی سڑکو ں کا جال بچھانے کے ساتھ ، بندر گا ہیں،یو نیورسٹیاں ، ہسپتال بنوائے ملک میں کہیں جائیں تو ہر جگہ بڑے منصوبے مسلم لیگ(ن) کے ہی نظر آئینگے ،سی پیک منصوبے بھی تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ، ملک میں تیز رفتار ترقی کا سفر ہمارے مخالفین اور شکست خوردہ عناصر کو ہضم نہیں ہو رہی، آئندہ الیکشن میں ہمارا مقابلہ ترقی و خوشحالی کے دشمنوں اور سازشی عنا صر کا ساتھ ہو گا وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس و ٹیکنالوجی کا خطاب اور ذرائع ابلا غ کے نمائندوں سے گفتگو
پیر 16 اپریل 2018 18:39

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.