
سعودی عرب ،عمرہ ویزا ختم ہونے پر سعودی عرب میں قیام پر 6 ماہ قید وجرمانہ کی سزا
پیر 16 اپریل 2018 18:39
(جاری ہے)
دوسری طرف سعودی وزارت محنت و سماجی فروغ کی تفتیشی ٹیموں نے 1831 تفتیشی دورے کر کے سعودائزیشن کی 197 خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔ 51 دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئی جبکہ 48 تارکین گرفتار کیے گئے جو اقامہ ولیبر قوانین کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ تفتیشی ٹیمیں تمام دکانوں، تجارتی اداروں اور شاپنگ مالز میں تفتیشی دورے جاری رکھیں گی۔ دکانوں کے مالکان کو چاہیے زنانہ ملبوسات واشیا فروخت کرنے والی دکانوں میں سعودی خواتین کو بھرتی کریں۔ اسی طرح شہریوں سے بھی تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق صدرکے کیس ختم کرو ورنہ 50 فی صد ٹیکس دینا ہو گا، ٹرمپ کی دھمکی
-
ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطین کے حامی طلبا کا ریکارڈ ہارورڈ سے طلب کرلیا
-
رافیل طیاروں کی تباہی پر بھارتی جھوٹ کا پول کھل گیا ، مودی سرکار کا پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب
-
اینویڈیا نے ایپل اورمائیکروسافٹ کو پیچھے چھوڑ دیا
-
ترکیہ میں ایکس کے چیٹ بوٹ گروک کو بلاک کردیاگیا
-
امریکی صدرنے شون ڈفی کوناسا کا قائم مقام سربراہ مقررکردیا
-
شہزادی مہرہ اور فرنچ مونٹانا کی بڑھتی قربتیں، سوشل میڈیا پر ہلچل
-
بھارتی ایئر فورس کا جیگوار لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک، دو افراد زخمی
-
ٹیکساس‘ ہم آخری شخص کی تلاش تک نہیں رکیں گے، گورنرگریگ ایبٹ
-
امریکا کو مذاکرات کیلئے کوئی درخواست نہیں کی، ایران نے ٹرمپ کی تردید کردی
-
غزہ میں قیامت: اسرائیلی بمباری میں 20 فلسطینی شہید، 6 بچے بھی شامل
-
یو اے ای نے بھارتیوں کو تاحیات گولڈن ویزا دینے کی خبر کو جھوٹ قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.