
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ رات سے جاری
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خیبر پختونخوا سمیت فاٹا کے چند مقامات پرتیزہواوں،آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
پیر 16 اپریل 2018 18:45
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور فاٹا میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر تیزہواوں،آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے،پاراچناراورگردنواح میں رات سے بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
دیربالا اور سوات سمیت دیگر علاقوں میں بھی رات سے بارش کا سلسلہ ہوئی جس موسم خوشگوار ہوگیا،صوبائی دارالحکومت پشاوراورگرد ونواح میں کالے بادل چھائے ہوئے ہیں اور بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پارہ چنار میں بارہ ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات نے (سوموار)سے جمعہ کے دوران خیبرپختونخوا اور فاٹا میں بارشوں کی پیشن گوئی کی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت میں ریکارڈپیش نہ ہونے پر سماعت ملتوی
-
محسن نقوی کی تقرر،پی ٹی آئی کی رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر
-
کراچی میں پرویز مشرف کی تدفین کی تیاریاں جاری، نماز جنازہ کل ہوگی
-
قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا آغاز
-
مولانا فضل الرحمن کا ترکی اور شام میں زلزلہ پر اظہار افسوس
-
پورے ملک میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے،حلیم عادل شیخ
-
محکمہ زراعت کی گندم کے کاشتکاروں کو یوریا کھاد استعمال نہ کرنے کی ہدایت
-
پنجاب بھر میں 1208 ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق، 1271زخمی
-
ایکسائز پولیس شکارپور کی کارروائی،80کلو گرام چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ،2ملزمان گرفتار
-
لیاقت آباد،10سالہ طالب علم پر تشدد کرنے والا معلم گرفتار
-
لاہور میں ایک ہی دن میں 3خواتین سمیت چار افراد قتل
-
ایس ایس پی ٹھٹھہ کی ہدایات پرکارروائیاں جاری، موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث دو مرکزی ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.