فیصل آباد،ایک روز قبل گھر سے لا پتہ ہونے والے 12سالہ یتیم بچے کی نعش نہر سے برآمد
والدہ پر غشی کے دورے
پیر 16 اپریل 2018 19:54
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ رضا آباد کا رہائشی 10سالہ ثناء اللہ ولد مدد حسین جو کہ ایک روز قبل گھر سے لا پتہ ہو گیا تھا گزشتہ روز اس کی نعش نہر گوگیرہ برانچ لنڈیانوالہ بستی اوڈاں کے قریب ملنے پر پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا 10سالہ بیٹے کی اچانک ہلاکت کا سن کر والدہ پر غشی کی دورے پڑ گئے اور ہر آنکھ اشکبار تھی۔ ورثاء کے مطابق جاں بحق ہونیوالے احسان کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد نہر میں پھینک دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 10سالہ احسان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہواہے۔
مزید قومی خبریں
-
چھٹیاں بند،پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر ہفتے میں 6 دن کھلیں گے
-
نواب ثناء اللہ زہری کی جکھرانی ہاوس آمد، میر اعجاز حسین جکھرانی سے انکے صاحبزادے کی انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
-
شجاعت حسین نے پارٹی رہنمائوں کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایات کر دی
-
احد چیمہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی میں مجوزہ اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس
-
معرکہ حق نے قوم کو وہ عزت دی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید نعیم حسنی اوردانش حسنی کی برسی پرخراجِ عقیدت
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
گورنرخیبرپختونخوا سےلیکروس کھیل کےکھلاڑی فہیم اللہ کی ملاقات، مسائل اور درکار سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
بھارت کو چھ صفر کا واقعہ مسلسل یاد دلاتے رہیں گے‘وزیرتعلیم پنجاب
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممبر واپڈا واٹر سید اختر علی شاہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.