بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
جمعہ 8 مئی 2026 19:01
(جاری ہے)
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت نے اپنی جارحیت سے پورے خطے کو جنگ کی آگ میں دھکیل دیا، جبکہ انہوں نے واضح کیا کہ جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ پوری دنیا خود دیکھے گی۔
پاکستان کی عسکری قیادت نے ہر قیمت پر ملکی سلامتی اور سرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔عالمی ماہرین کے مطابق پاکستان کی بارہا تنبیہ کے باوجود بھارت نے آپریشن سندور کے نام پر جارحیت جاری رکھی جس کے باعث اسے عالمی سطح پر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں پاکستان کی عسکری خوداعتمادی اور اسٹریٹیجک صلاحیت نے بھارت کو جنگی میدان میں پسپائی پر مجبور کر دیا۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید نعیم حسنی اوردانش حسنی کی برسی پرخراجِ عقیدت
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
گورنرخیبرپختونخوا سےلیکروس کھیل کےکھلاڑی فہیم اللہ کی ملاقات، مسائل اور درکار سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
بھارت کو چھ صفر کا واقعہ مسلسل یاد دلاتے رہیں گے‘وزیرتعلیم پنجاب
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممبر واپڈا واٹر سید اختر علی شاہ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماخرم شہزاد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سابق مشیر اطلاعات کی ملاقات
-
احتساب عدالت لاہور،مونس الٰہی کی جائیداد ضبط کرنے کا تحریری حکم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنمانگہت اورکزئی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین سینیٹ کے مشیر برائے قانونی امور بیرسٹر حسیب پیر زادہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.