چھٹیاں بند،پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر ہفتے میں 6 دن کھلیں گے

جمعہ 8 مئی 2026 20:35

چھٹیاں بند،پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر ہفتے میں 6 دن کھلیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2026ء) پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا گیا۔ صوبہ بھر میں لینڈ ریکارڈ دفاتر اب ہفتے میں 6دن کھلے رہیں گے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز لینڈ ریکارڈ دفاتر صبح 9بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔پیر سے جمعہ تک لینڈ ریکارڈ دفاتر صبح 9بجے سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے نئے اوقات کار کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :