
لاہور، ویٹرنری یونیورسٹی میںطو یل مد تی ما حو لیاتی تحقیق کے مو ضو ع پر مشا ورتی اجلاس کا انعقاد
پیر 16 اپریل 2018 19:57
(جاری ہے)
اُ س مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ پاکستان میں لا ئیو سٹا ک سیکٹر کو مو سمی تبد یلیوں سے متعلق سیلاب اور خشک سالی جیسے متعدد مسا ئل درپیش ہیں جو کہ لائیوسٹاک سیکٹر کی تر قی کی راہ میں حائل ہیں اور ہماری دیہی آ بادی کا زریعہ معاش زیادہ تر لائیو سٹاک سیکٹر کی تر قی پر ہی منحصر ہے لہذا غریب مویشی پا ل حضرات اور ملکی معیشت کو بہتر بنا نے اور ملک میں دودھ اور گوشت کی پیداوار کو بڑ ھا نے کے لیئے لائیو سٹاک سیکٹر انتہائی اہمیت کا حامل ہے نیزجدید تحقیقی طریقہ کار کو اپنا کر نا صرف ما حولیاتی مسا ئل کوحل کیا جا سکتا ہے بلکہ مختلف شعبو ں سے منسلک ما ہرین کے تجربات و علم سے فائدہ اُ ٹھانے کے لیئے مشاورتی اجلاس کا انعقاد بھی انتہا ئی سود مندہے ۔
قبل ازیںیونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپا رٹمنٹ آف ما ئکرو با ئیو لو جی نے انسٹی ٹیو شنل با ئیو سیفٹی کمیٹی اور پاکستان با ئیو لو جیکل سیفٹی ایسو سی ایشن کے با ہمی اشتراک سے با ئیو سیفٹی افسران کی دو روز سے جاری ڈیپا رٹمنینٹل با ئیو سیفٹی آفیسرز ورکشاپ کی اختتا می تقریب کا انعقاد کیا ۔جس کی صدارت ویٹر نری یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے کی اور شر کا میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیئے جبکہ فیکلٹی ممبران اور پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی کثیر تعداد اُس مو قع پر موجود تھی ۔دوروزہ ورکشاپ میںبا ئیو سیفٹی اینڈ با ئیو سکیورٹی کا جائزہ،دستا نے اتا رنے کے طریقہ کار،ٹیکہ کی چوٹ /زخم نیز گرا نے اور ضا ئع کر نے کی مینجمنٹ سے متعلقہ مختلف مو ضوعات زیر بحث لا ئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.