کہ ضلع کی تر قی کے لئے سب ایک ٹیم کی صو رت میں کا م کر یں گے ،علی خا ن جدو ن

تما م محکمو ں کا عوا م سے بہتر را بطو ں کے تعین اور مسا ئل کو حل کر نے کے لئے سنجیدہ کو ششں کر یںگے،ضلع نا ظم ایبٹ آباد

پیر 16 اپریل 2018 20:25

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2018ء)ضلع نا ظم ایبٹ آبادعلی خا ن جدو ن نے کہا ہے کہ ضلع کی تر قی کے لئے سب ایک ٹیم کی صو رت میں کا م کر یں گے تما م محکمو ں کا عوا م سے بہتر را بطو ں کے تعین اور مسا ئل کو حل کر نے کے لئے سنجیدہ کو ششں کر یںگے ضلع نا ظم کا دفتر سب کے لئے کھلا ہے افسرا ن عوا م کے نو کر اور ہم عوا م کے نما ئندے ہیںہیں مقصد صر ف یہی ہے کہ ملکر ضلع کی تر قی کے لئے کا م کر نا ہے ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پیر کے روز اپنے دفتر میں ضلعی محکمو ں کے سر بر اہا ں سے اپنے تعا رفی اجلاس میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر ڈسٹر کٹ ہیلھ آفیسر ڈا کٹر فیصل خا نزادہ ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریو نیو اسد لو دھی ،ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر زنا نہ فا ئزہ شفیع سمیت سو شل ویلفیئر،محکمہ زراعت سمیت دیگر محکمو ں کے افسرا ن بھی مو جود تھے۔

(جاری ہے)

ضلع نا ظم علی خا ن جدو ن نے محکمو ں کے افسرا ن سے مسا ئل کے حوا لے سے بھی تفصیلی با ت چیت کی اور یقین دلا یا کہ عوا م کے مسا ئل کے حل کے لئے سب کو ایک پیج پرہو نے کی ضرو رت ہے ۔انہو ں نے اجلاس میں بعض افسرا ن کی غیر حا ضری کا نو ٹس لیتے ہو ئے وا ضع کیا کہ یہا ں ہم صر ف ضلع کے عوا م کی بہتری کے لئے اقدا م اٹھا نے کے لئے مو جود ہیں افسرا ن کی عد م دلچسبی سے پچیدگیا ں پیدا ہو نگی۔

انہو ں نے غیر حا ضر افسرا ن کو نو ٹس جا ری کر نے کی بھی ہدا یت کی۔ضلع نا ظم کا کہنا تھاکہ گزشتہ ڈھا ئی سا لو ں کے دورا ن ضلع کو نسل کے غیر فعا ل ہو نے سے مسا ئل پیدا ہو گئے تھے جن کو آپس میں با ہمی مشا ورت سے ہی حل کیا جا سکتا ہے ہر محکمہ سے ما ہا نہ بنیاد پر کا ر کردگی رپو رٹ بھی حا صل کی جا ئے گی۔ضلع کی ترقی میں حا ئل رکا وٹو ںدور کر نے کے لئے با ہمی را بطو ں کو یقینی بنا یا جا ئے گا۔

اس موقع پر ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر مردا نہ نے مسا ئل کی نشا ندہی کر تے ہو ئے بتا یا کہ پرا ئمری سکو لوں میں اسا تذہ کی کمی پو ری کر نے کے لئے عا رضی اسا تذہ بھر تی کئے جا ئیں اور ایرا کے نا مکمل منصو بو ں کی وجہ سے بھی مسا ئل کا سا منا ہے اس موقع پر فیصلہ کیا گیاکہ ضلع کی ترقی کے لئے ایبٹ آباد ڈویلپمنٹ پلا ن بنا نے کی ضرو رت ہے تا کہ ہدف کا تعین ہو سکے ۔