
این بی پی پاکستان میں ہاؤسنگ سیکٹر فنانس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،صدرو سی ای او سعید احمد
پیر 16 اپریل 2018 20:43
(جاری ہے)
انہوں نے ایک واقعہ کا ذکر کیا جب وہ اندرون ملک سڑک پر کسی سفر پررواں دواں تھے انہوں نے اپنی گاڑی ایک ایسی جگہ روکی جہاں ایک خاندان ایک کچی آبادی میں رہتا تھا ، دوران گفتگو گھر کے سربراہ نے بتایا ہے کہ وہ گھروں کی تعمیرات کا کام کرتا ہے مگر خود اپنے کنبے کے لئے گھر نہیں بنا سکا ۔
جناب احمد نے کہا ہے کہ واقعے نے ان پر گہرا اثر چھوڑا اور انہوں نے دل سے خواہش کی کہ غریبوں کے لئے گھروں کی فراہمی کے لئے حقیقی کوشش کی جائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ رہائش کی قلت کو دور کرنے کے لئے کچھ ہٹ کر سوچنا ہو گا اور اتھارٹیز کو اس سلسلے میں سنجیدہ اقدام کرنے ہونگے اور رہائش سے متعلق بنیاد ے ڈھانچہ کو فعال بنانے کی ضرورت ہے ان کے رہائش سے متعلق مسائل کا حل دے سکے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ پی ایم آر سی آغاز اسی سلسلے میں ایک اہم اقدام ہے ، لیکن مزید عمارتوں کی تعمیر کی ضرورت ہے اور شعبہ تعمیرات کو باقاعدہ کی شکل میں کم لاگت والی رہائش فراہمی کے لئے قانونی اور قوائد کی پچید گیوں کو ختم کرنے کے لئے اہم اقدامات کی ضرورت ہے یہ اپنے محدود وسائل سے حکومت (وفاقی و صوبائی) کو سبسڈی کی فراہمی کی ضرورت پورا کرے گا ۔ انہوں نے رحمت حسنی کے چیئر مین شپ میں اور این ککلارہ پین جو کہ پی ایم آر سی کے سی ای او ہیں کی میجمنٹ ، محمد سلیم (سی اہ او) اور ذوالفقار عالم (سی ایف اور سیکرٹری ) کی کاوشوں کو بھی سراہا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ شروع سے ہی اس فلسفہ نے میری رہنما ئی کی کہ ’’درست کام کے لئے درست شخص‘‘ ہونا چاہئے۔ اسی وجہ سے ایک انتہائی تجربہ کار اور پیشہ ورمنیجمنٹ ٹیم کو منتخب کیا گیا ہے جو بہتر انداز میں کمپنی کے بہتر مستقبل کے لئے کام بھی کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے ہیلتھ کیئر کے شاندار اقدامات
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرگندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کیخلاف جاری مہم کے بہترین نتائج
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مریم اورنگزیب، خواجہ سلمان رفیق، کاظم پیرزادہ ، صہیب بھرت، رانا سکندرعظمت پورپہنچ گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرمریم اورنگزیب اور وزراء امدادی سامان لیکر عظمت پورپہنچ گئے
-
لاہور میں تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے پر طلبہ سراپا احتجاج
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کان مہتر زئی آمد، شہید کانسٹیبل الطاف الرحمان کے لواحقین سے تعزیت
-
حویلیاں پولیس کی کارروائی، سگے بھائی اور بھابھی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
-
بے قصورشہریوں کو رشوت کے لیے حراست میں رکھنے والے پولیس اہلکاروں پراغوا برائے تاوان کا مقدمہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ سے درخواست
-
تعلیمی میدان میں اصلاحات وزیر اعلیٰ پنجاب کی ترجیحات ہیں، حنیف عباسی
-
ریلوے پشاور ،کامیاب اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کے نتیجے میں اربوں روپے مالیت کی قیمتی ریلوے زمین واگزار کرالی گئی
-
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحقین کیلئے محفوظ، شفاف اورآسان ادائیگی کے نظام کو یقینی بنانے کیلئے پُرعزم ہے، سینیٹر روبینہ خالد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.