
کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم، شعبان کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان کردیا گیا
محمد علی
پیر 16 اپریل 2018
20:17

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔ اجلاس کے اختتام پر مفتی منیب الرحمان نے پریس کانفرنس نے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ملک بھر میں کہیں بھی شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا ملک میں یکم شعبان 18 اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد میں مسلح افراد ڈی جی کسٹمز سے موبائل چھین کر فرار
-
بلاول کو آصف زرداری سنجیدہ نہیں لیتے تو ہم کیسے لیں گے؟، جاوید لطیف
-
نواز شریف ،شہباز شریف سے چترال سے پارٹی رہنما شہزادہ افتخار الدین کی ملاقات
-
پاکستان کیلئے 70 کروڑڈالر کی دوسری قسط ،آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو ہوگا
-
سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کی تھی، پرویز خٹک
-
مجھ پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے دہشتگردی کا مقدمہ بنایا، مریم اورنگزیب
-
9 مئی مقدمات ، اسد عمر، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں و دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 9 جنوری تک توسیع
-
عمران خان مجھ سے وزارت داخلہ کا وعدہ کرکے مکر گئے، پرویز خٹک
-
بانی پی ٹی آئی کیخلاف 190ملین پاونڈز ریفرنس کیس میں اہم پیشرفت
-
نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کی جیل میں بھوک ہڑتال
-
شہریوں کو گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے آن لائن سسٹم ڈاٹ نیٹ متعارف کروا دیا گیا
-
پاکستان: انتخابات قریب، لیکن گہما گہمی دور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.