Live Updates

کراچی،تحریک انصاف نے محکمہ ثقافت میں کروڑوں روپی کی بے ضابطگی کی خلاف سندھ اسمبلی میں تحریک التواجمع کرادی

پیر 16 اپریل 2018 20:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2018ء) تحریک انصاف نے محکمہ ثقافت میں کروڑوں روپی کی بے ضابطگی کی خلاف سندھ اسمبلی میں تحریک التواجمع کرادی ہے ،تحریک التواپی ٹی آئی کی رکن خرم شیرزمان نی جمع کرائی،اس موقع پر خرم شیرزمان کا کہنا تھا کہ سندھ میں اربوں روپی کی کرپشن ہوئی ہے،آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں مالی بیضابطگی کی نشاندہی کی گئی،ہمیں کرپشن کیخلاف آوازاٹھانے کی اجازت نہیں دی جاتی،جس پر پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر پارلیمانی امورنثار کھوڑو نیکہا کہ آڈٹ رپورٹ پرکام کرناپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاکام ہے،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو مقررہ وقت میں اپنی رپورٹ دیناہوتی ہے،کہنے کو تو ہم بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک ارب درخت منصوبیمیں کرپشن کی گئی۔#
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات