
کوہاٹ بلی ٹنگ پولیس نے قمار بازی کی محفل الٹ دی
پانچ جواری دائو پر لگی رقم سمیت گرفتار ،قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
پیر 16 اپریل 2018 20:53
(جاری ہے)
جرائم کے خلاف جاری مؤثرکاروائیوں کے اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ بلی ٹنگ آصف حیات نے ایک خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس نفری کے ہمراہ اچانک چھاپہ مار کر بلی ٹنگ میں جاری قمار بازی کی محفل الٹ دی ۔
کاروائی میں پولیس پارٹی نے جوئے میں مصروف پانچ قمار بازوں عتیق ولد عبدالرحمان سکنہ بلی ٹنگ،معاز اللہ ولد شہر اکبر،عابد الرحمان ولد حنیف الرحمان،عبد الحق ولد فہد امجد اور نور علی ولد حضرت علی ساکنان بابری بانڈہ کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے دائو پر لگی مجموعی طور پر 50ہزار روپے کی نقدی،6عدد موبائل فون سیٹس اور آلات قمار بازی برآمد کرلئے۔پولیس نے گرفتار قمار بازوں کو فوری طور پر تھانہ بلی ٹنگ منتقل کردیا جہاں انکے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی کی 13 دسمبر کو سرگودھا آئیں گے
-
دھند کے باعث موٹر وے ایم ون، تھری اور فائیو ٹریفک کیلئے بند
-
اے این ایف کی کارروائیاں، 1416 کلو منشیات برآمد، 12 ملزمان گرفتار
-
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 9 دہشتگرد گرفتار
-
وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ کا افتتاح کر دیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید ٹھنڈ، اسکردو میں پارہ منفی 8ڈگری تک گرگیا
-
الیکشن 8فروری کوہوں گے ،نیا سال ملک اور سیاست کیلئی2023سے بہترہوگا،منظورحسین وساں
-
xعرشی شاپنگ مال میں جاں بحق ہونے والے 5ویں شخص کی شناخت ہوگئی
-
جیل میں دیسی مرغے کھا کر پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں‘ عابد شیر علی
-
اقتدار میں آکر 300 یونٹ تک عوام کو مفت بجلی فراہم کریں گے،محمود مولوی
-
ملک بھر میں کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا، کسانوں کو مشکلات کا سامنا
-
شدید سردی، 15 دسمبر سے سرد ہوائیں پاکستان کا رخ کریں گی ،محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.