تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے تحت ملک بھر میں سالانہ امتحانات میں 1 لاکھ 82 ہزار طلبہ وطالبات کی شرکت

پیر اپریل 21:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے تحت ملک بھر میں جاری سالانہ امتحانات میں 2500سے زائد امتحانی مراکز میں تقریباً ایک لاکھ بیاسی ہزار طلبہ وطالبات نے شرکت کی ،مفتی منیب الرحمن نے تمام امتحانی نظام کو شفاف اور اطمینان بخش قراردیا ۔

متعلقہ عنوان :