ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں ڈینگی وائرس کے روک تھام کیلئے سپرے مہم شروع کردی ہے، ڈی سی نوشہرہ
پیر 16 اپریل 2018 22:12
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوں نے واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس سلسلے میں ڈینگی وائرس کے خلاف مہم ایک واک کااہتمام کیاگیا واک کی قیادت ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خواجہ سکندر زیشان نے کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ جمشید خان، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر گل مان شاہ، اے ڈی سی فضل حسین، ڈاکٹر ابو ذر اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ گرمی کے آمد کے ساتھ ہی حفاظتی اقدامات کے طور پر ڈینگی وائرس کے خلاف بھرپور طریقے سے مہم چلائی جائے گی اور ضلع بھر کے تمام ویلج کونسلز میں ڈینگی وائرس کے خلاف سپرے کیاجائے گا تاکہ عوام کو ڈینگی وائرس سے بچایاجاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.