
ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس
پیر 16 اپریل 2018 22:17

(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سمیت رینجرز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
اس موقع پر صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال اور کسی بھی ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کئے جانے والے سیکورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس مین قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان روابط اور ہم آہنگی کو مزید بہتر بنانے اور اسٹریٹ کرائم کے تدراک کے لئے مشترکہ آپریشن کے لئے مربوط حکمت عملی بھی مرتب کی گئی تاکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا عیدالفطر پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں 20فیصد رعایت دینے کا اعلان
-
جرمن سافٹ ویئر کمپنی ایس اے پی اب یورپ کا سب سے بیش قیمت کاروباری ادارہ
-
رمضان کے آخری ہفتے میں مہنگائی کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئی
-
روہنگیا مہاجرین کے لیے ایک ارب ڈالر کی ضرورت، اقوام متحدہ
-
استنبول کے مقید میئر اکرم امامولو اپوزیشن کے صدارتی امیدوار نامزد
-
فلسطینیوں کے ’رضاکارانہ انخلا‘ کے لیے نیا اسرائیلی ڈھانچا
-
اسٹاک مارکیٹ میں ہزاروں پوائنٹس کی بدترین مندی
-
عوام کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، نہ پٹرول، ڈیزل سستے ہوئے، نہ ہی بجلی سستی ہو گی
-
پیپلزپارٹی پانی کے مسئلے پر سندھ کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی
-
غزہ میں مصری سرحد کے قریب اسرائیلی عسکری کارروائیاں جاری
-
190ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر
-
وزیراعلی مریم نواز کا جناح ہسپتال کا دورہ، ایمرجنسی وارڈ میں میڈیسن نہ ملنے پر اظہار ناراضگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.