
رینجرز نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا، اسلحہ و منشیات برآمد
پیر 16 اپریل 2018 22:17

(جاری ہے)
پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فریئر کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم گل رحمان عرف سادہ گل کو گرفتار کیا جو اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ فریئر کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان عمران غنی عرف نانا اور شوکت علی عرف مشکی کو گرفتار کیا جو منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن اور منشیات بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
بھارتی فوج اور ماؤ نواز باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں، 31 باغی ہلاک
-
ٹرمپ کے غزہ منصوبے نے سعودی اسرائیل تعلقات کو پٹڑی سے اتار دیا، تجزیہ کار
-
ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
-
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 7 خوارج ہلاک، 5 زخمی
-
8 فروری بدترین دھاندلی تھی جس کی سیاہی اب بھی ملک پر چھائی ہے، مولانا فضل الرحمان
-
اسرائیلی فورسز کا غزہ کی مرکزی راہداری سے مکمل انخلا
-
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پرسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
امریکہ مذاکرات میں بےپروائی برت رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
-
لیبیا: دو اجتماعی قبروں سے 50 تارکین وطن کی لاشیں برآمد
-
26 ویں ترمیم کو پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی ختم کر سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر
-
علی ظفر کا چیف جسٹس کو خط، جوڈیشل کمیشن اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
ایلون مسک کے بیانات اور یورپ میں ٹیسلا کے لیے خطرات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.