
پاکستان آرمی میں بطور سپاہی بھرتی کے مواقع
پیر 16 اپریل 2018 23:04

(جاری ہے)
سکھر، گھوٹکی ،خیرپور اور نوشہروفیروز اضلاع کے امیدوار آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل ذاتی طور پر پیش ہوکر رجسٹریشن کراسکتے ہیںاور پاکستانی شہریت رکھنے والے اقلیتی امیدوار بھی بھرتی کے لئے اہل ہیں۔خواہشمند امیدوار پاکستان آرمی کی ویب سائیٹ www.joinpakarmy.gov.pk وزٹ کر سکتے ہیں ۔مزید معلومات کے لئے فون نمبر071-5085599اور موبائل 0303-3573741پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جارہے ہیں،بیرسٹرعقیل ملک
-
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت علاج کی رپورٹ جاری
-
ملک کے 22اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
-
عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو مقدمہ، ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
-
غیر قانونی مقیم غیرملکی باشندوں کے انخلا کی مہم
-
ہرورکرکو محفوظ اورصحت مند ماحول کی فراہمی بنیادی حق ہے‘ مریم نواز
-
صدراستحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا جنوبی وزیرستان میں تخریبی کارروائیوں پراظہارمذمت
-
پاکستان کی عوام پاک فوج کے ساتھ ہےاورکسی بھی جارحیت کی صورت میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، گورنرپنجاب
-
لاہور: نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
-
فیصل آباد،موڑ پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا
-
صنم جاوید اوران کے شوہرکو حراست میں لے لیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات درست قرار دے دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.