کولڈ سٹورز کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں 56کولڈ سٹورز کی چیکنگ
کولڈ سٹورز کے لیے مکمل ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے بہتری کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا گیا تھا‘ اے ڈی جی آپریشنز رافیعہ حیدر
پیر 16 اپریل 2018 23:25
(جاری ہے)
جبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جاری کردہ ہدایات پر عمل نہ کرنے پر 6 کولڈ سٹورز کو بھاری جرمانے کیے گئے۔اے ڈی جی آپریشنز رافیعہ حیدرنے تفصیلات بتاتے ہو ئے کہا کہ 56 کولڈ سٹورز کو چیک کیا گیاجن میں سے 31کو بہتری کیلئے وارننگ نوٹس جاری کئے گئے۔
جبکہ جرمانے اور وارننگ نوٹس دیے گئے سٹورز کوحالات درست کرنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا گیاہے۔انہوںنے مزید بتایا کہ کولڈ سٹورز کو گلی سٹری سبزیوںاورپھلوں کی موجودگی، اشیاء خوردونوش کے ساتھ فنگس لگی ہونے، بدبودارماحول اور گندہ پانی کھڑا ہونے کیوجہ سے سیل کیاگیا۔ اے ڈی جی آپریشنز رافعہ حیدر نیواضح کیاکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کولڈ سٹورز کے لیے مکمل ہدایت نامہ پہلے ہی جاری کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.