
پی ٹی آئی کراچی کا لیبر کنونشن جلسے کی صورت اختیار کرگیا۔
بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کارکنان اور عوام کی شرکت اگر پانی اور بجلی کی بندش ختم نہ ہوئی تو پاکستان تحریک انصاف کسی بھی وقت احتجاج کی کال دے سکتی ہے، سربلند خان
پیر 16 اپریل 2018 23:26
(جاری ہے)
ہم صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، پانی کی کمی اور فضا کی آلودگی جیسے مسائل پر عوام کی مشکلات پر احتجاج کرتے ہیں۔
ہم جو کچھ بھی کہتے ہیں وہ دراصل عوام کے موجودہ مسائل پر کہی گئی ہماری بات ہوتی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ پورے ملک، بالخصوص سندھ اور پورے سندھ بالخصوص کراچی کا خیال رکھا جائے اور یہاں کے عوام کی آواز سنی جائے۔ پاکستان کے عوام کو بنیادی ضروریاتِ زندگی ارزاں نرخوں پر دستیاب ہوں اور لوگ تمام معاشی و معاشرتی پریشانیوں سے آزاد ہو کر ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے کام کریں۔ اگر پانی اور بجلی کی بندش ختم نہ ہوئی تو پاکستان تحریک انصاف کسی بھی وقت احتجاج کی کال دے سکتی ہے۔ ہم کے الیکٹرک اور واٹر بورڈ کی انتظامیہ کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ اپنا قبلہ درست کرلیں بصورتِ دیگر ہم کسی بھی وقت احتجاج کا حق استعمال کرسکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رونا دھونا کیا اور نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے، مریم نواز
-
لاہورمیں کرائم کم نہ ہو سکا، رواں برس سٹریٹ کرائم کے 3 ہزار سے زائد مقدمات درج
-
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک اضافہ، 9 ماہ میں 10 ہزار نئے کیس رپورٹ
-
طلال چوہدری نے دربار صوفی برکت علیؒ پر حاضری دی
-
ْکم از کم اجرت نہ دینے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے‘ منشاء اللہ بٹ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سیلاب بحالی پروگرام 2025ء کا باقاعدہ افتتاح
-
کراچی، انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کا سرغنہ گرفتار
-
گورنرسندھ کی دیوالی پر صوبے بھر کی ہندو برادری کومبارکباد
-
مذہبی جماعت کے خلاف درج مقدمات کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل
-
حکیم شہزاد عرف لوہا پاڑ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
-
چھاتی کے کینسر کی بروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے،ڈاکٹر ناصرہ نسیم
-
سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلزٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں 200 ٹرینرز کو مختلف شعبوں میں آن لائن تربیت دی جائے گی، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.