تاجر اتحاد کراچی کا اہم اجلاس
تاجروں کے بنیادی مسائل اور ان کے حل کے لیے مختلف تجاویز زیر غور آئیں
منگل 17 اپریل 2018 00:00
(جاری ہے)
یہ مظاہرے ہفتے میں تین علاقوں یونیورسٹی روڈ،بلدیہ ٹائون اور گذری میں کیے جائیں گے ۔
مارکیٹوں کے دورے بھی کیے جائیں گے تاکہ تاجران میں کے الیکٹرک کی زیادتیوں سے متعلق آگاہی مہم کو آگے بڑھایا جاسکے گا ۔علاوہ ازیں تاجر اتحاد کراچی کی ممبر سازی مہم بھی شروع کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے تا کہ تاجروں کی تنظیم سازی کر کے کاروباری طبقے کے ساتھ ہو نے والی زیادتیوں کے تدراک کے یے فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں ۔اجلاس میں جنرل سیکریٹری شاہد علی خان ،نائب صدور سجاد احمد خان ،حاجی طور خان ،ڈپٹی سیکریٹری جنرل نعمان بشیر ،نوید الاسلام اور ناظم نشرو اشاعت ابو بکر اعوان بے بھی شر کت کی ۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.