سعودی عرب، میڈگلف انشورنس پر پابندی ختم

منگل 17 اپریل 2018 11:00

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی ’’ساما‘‘ نے میڈگلف کوآپریٹیو انشورنس کمپنی پر عائد پابندی اٹھالی۔

(جاری ہے)

سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق میڈگلف انشورنس کمپنی نے ’’ساما‘‘ کی عائد کردہ تمام شرائط پوری کردیں ہی جس کے بعد اس پر عائد پابندی فگوری طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ ساما نے انتباہ دیا ہے کہ آئندہ بھی اگر کمپنی نے مقررہ شرائط کی خلاف ورزی کی تو پابندی پھر سے لگا دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :