انتخابی حلقوں میں ردوبدل کے حوالے سے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کااجلاس کل ہو گا

منگل 17 اپریل 2018 11:17

انتخابی حلقوں میں ردوبدل کے حوالے سے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کااجلاس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) انتخابی حلقوں میں ردوبدل کے حوالے سے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کااجلاس کل (بدھ کو) دو بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مرتضیٰ جاوید عباسی کریں گے ۔ اجلاس میں حلقوں میں رد و بدل کے حوالے سے سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :