ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
طبی ماہرین نے حال ہی میں تیزی سے خبروں کی زینت بننے والے ہانٹا وائرس کی تفصیلات سے آگاہ کر دیا
محمد علی
جمعرات 7 مئی 2026
22:10
What is a hantavirus?
— AFP News Agency (@AFP) May 7, 2026
Hantaviruses are a type of virus mainly transmitted to humans by rodents. They can cause respiratory and cardiac problems, as well as haemorrhagic fevers. Here's what to know about them.#geneu_AFP pic.twitter.com/c7lPF6vEAQ
(جاری ہے)
جبکہ ہیمرجک فیور ود رینل سنڈروم زیادہ تر یورپ اور ایشیا میں پایا جاتا ہے اور اس کی خصوصیت شدید گردے کی تکلیف ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کے مطابق اس وائرس کے انفیکشن زیادہ تعداد میں نہیں ہوتے اور عموماً متاثرہ چوہوں سے یہ بیماری پھیلتی ہے۔ بعض واقعات میں یہ انفیکشن شدید نوعیت اختیار کر سکتا ہے۔ دنیا بھر میں ہر سال ہنٹا وائرس کے کم از کم 10 ہزار اور زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ مریض سامنے آتے ہیں، جن میں سے بیشتر کا تعلق ایشیا اور یورپ سے ہوتا ہے۔ انسانوں میں اس بیماری کی علامات عام طور پر متاثرہ ذریعے سے رابطے کے ایک سے چھ ہفتوں کے اندر ظاہر ہوتی ہیں جن میں بخار، سر درد، پٹھوں میں درد اور معدے سے متعلق مسائل جیسا پیٹ درد، متلی یا قے شامل ہیں۔ انسانوں کے درمیان اس وائرس کی منتقلی عام نہیں، تاہم ہنٹا وائرس کی ایک قسم "اینڈیز وائرس" کے گزشتہ پھیلاؤ میں قریبی رابطوں کے ذریعے محدود منتقلی دیکھی گئی تھی۔ متاثرہ لوگ عموماً متاثرہ چوہوں، ان کے پیشاب، فضلے یا لعاب کے ذریعے اس وائرس کا شکار ہوتے ہیں۔ ہنٹا وائرس کا نگہداشت کے علاوہ کوئی مخصوص علاج موجود نہیں۔ عام طور پر مریضوں میں سانس کے مسائل جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں، اس لیے انہیں سانس لینے میں مدد فراہم کرنا نہایت اہم ہے۔ بعض مریضوں کو وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑ سکتی ہے اور حالت بگڑنے پر انتہائی نگہداشت کی فراہمی ضروری ہو جاتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران امریکا مذاکرات کےحوالے سے بڑی پیش رفت
-
ٹرمپ اور پوپ میں مصالحت کی روبیو کی کوشش کتنی کامیاب رہی؟
-
معرکہ حق میں سائبر فورس نے دشمن کی کمیونیکیشن کو ناکارہ بنایا
-
حکومت سماجی سطح پر درپیش انسانی نوعیت کے مسائل کے حل کیلئے مضبوط، منظم اور جامع نظام کے قیام کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم کا ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پر پیغام
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ،عازمین حج اور دیگر مسافروں کی امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.