ملک امجد حسین اعوان پاکستان علماء کمیٹی ایبٹ آباد کے چیئرمین مقرر

منگل اپریل 12:18

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) ملک امجد حسین اعوان کو پاکستان علماء کمیٹی ایبٹ آباد کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ علماء امن کمیٹی کے صوبائی آرگنائرز مولانا عبدالماجد قمر نے ان سلسلہ میں باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ملک امجد حسین اعوان کو ان کی اعلیٰ کارکردگی کی بناء پر ضلع ایبٹ آباد میں علماء امن کمیٹی ایبٹ آباد کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :