سنیل نارائن آئی پی ایل کی تاریخ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے 11ویں بائولر بن گئے

منگل اپریل 16:00

کولکتہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) ویسٹ انڈین سپنر سنیل نارائن انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے 11ویں بائولر بن گئے، انہوں نے رواں آئی پی ایل میں دہلی ڈیئر ڈیولز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں کرس مورس کو آئوٹ کر کے یہ کارنامہ انجام دیا، اس سے قبل لاستھ مالنگا، امیت مشرا، پیوش چاولہ، ہربھجن سنگھ، ڈیوائن براوو، بھنشور کمار، اشیش نہرا، ونے کمار، ایشون اور ظہیرخان کو بھی 100وکٹوں کے ہندسے کو عبور کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :