سی آئی اے پویس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ،ایک ملزم گرفتار ،جوئے کی بک اور دیگر سامان برآمد

منگل اپریل 16:30

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) سی آئی اے پولیس ٹنڈو محمد خان کے انچارج انسپکٹر سید سجاد حسین شاہ نے گشت کے دوراں خفیہ اطلاع ملنے پر تالپر کالونی پر چھاپہ مار کر ایک شخص شہباز علی شاہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے آکڑا، جوا کی بک اور دیگر سامان برآمد کر کے جوا آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر کے چالان کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :