احمدیار، 6 افراد نے زمیندار کے گھر سے لاکھوں کی نقدی اور طلائی زیورات چرالیے

منگل 17 اپریل 2018 16:30

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء) 6 افراد نے زمیندار کے گھر سے لاکھوں کی نقدی اور طلائی زیورات چرالیے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں57/EB میں زمیندار سید ضمیر عباس کے گھر سے تالے توڑ کر 6 -نامعلوم افراد نقدی اور طلائی زیورات کل مالیت830000 روپے لے اڑے مقدمہ درج کر لیا گیا۔